Ticker

4/قومی/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مبارک باد


 مبارک باد 

میاں ٹریڈرز شنکیاری کی جانب سے ہم کامیاب کاروائی پر شوکت سلطان صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کی مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں ۔ اور سر ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش اور ولولے سے آگے بھی ذخیرہ اندوزوں اور بلیک مارکیٹنگ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گے۔ اللہ آپ کا خامی و ناصر ہو۔

منجانب: میاں ذوالفقار احمد میاں ٹریڈرز شنکیاری 

0315-6157070                      

Post a Comment

0 Comments