Ticker

4/قومی/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

شنکیاری نیوز

  

شنکیاری ملاوٹ کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی شنکیاری میں  مشترکہ کارروائی، جعلی مصالحہ بنانے  فیکٹری 

 اور مٹھائی کا رخانہ سیل کردیا دو  ملزمان گرفتار سینکڑوں بوریاں لکڑیوں کا برادہ بر آمد ۔ خبر ذرائع کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر جواد سردار مروت اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شنکیاری کے مقام پر مصالحہ جات کی فیکٹری پر چھاپہ مارا دوران انسپکشن گودام سے سینکڑوں کی تعداد میں بوریاں برآمد ہوئی جس کا فیکٹری مالک تسلی بخش جواب نہ دے سکا چیک کرنے پر شبہ ظاہر کیا گیا کہ بوریوں میں لکڑی کا برادہ ہے جو مصحالاجات میں ملاوٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور مصالحاجات کی پیکینگ پر لیبلینگ رجسٹرڈ نہ تھی اس کے ساتھ ساتھ مٹھائی کے کارخانے کو چیک کیا گیا جس کے صفائی کا معیار حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق نہ تھا جس پر فوڈ لا کے تحت کارروائی کرتے ہوئے دونوں کارخانوں کو سیلیڈ کر کے دو افراد کو گرفتارکر لیا گیا،

سیکرٹری فوڈ خوشحال خان اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ ڈاکٹر قاسم علی خان کی  ہدایت پر ملاوٹ کے خلاف  خصوصی مہم کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک مشترکہ کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

Post a Comment

0 Comments